خاص خبریں
مدیر کا انتخاب
جوہری عدم پھیلاؤ کا معاہدہ کیا ہے؟
ایران جنگ میں شہری ڈھانچے کی تباہی
اے آئی کے جن کو ضابطوں کی بوتل میں بند کرنا کیوں ضروری
اہم معدنیات کی طلب، قیمت کون چکائے گا؟
رپورتاژ
جرائم کی روک تھام اور قانون
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) نے بتایا ہے کہ افغانستان میں افیون کی پیداوار ایک سال کے دوران پانچ گنا بڑھ گئی ہے جو 2022 میں طالبان حکام کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد اس کی پیداوار میں پہلا نمایاں اضافہ ہے۔
عکس نامہ
اقوام متحدہ کے کیلنڈر کا سب سے مصروف ہفتہ
اقوام متحدہ میں سال کا سب سے مصروف ہفتہ سوموار اکیس ستمبر کو نیویارک میں واقع ادارے کے ہیڈکوارٹر میں شروع ہوا۔
دیگر خبریں
موسم اور ماحول
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے نتیجے میں سمندروں کی فضا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے کی صلاحیت بتدریج کمزور ہو رہی ہے جس سے عالمی حدت میں مزید بڑھنے کا خطرہ ہے۔
انسانی حقوق
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ آزاد اور خودمختار ذرائع ابلاغ کا وجود کوئی ایسی چیز نہیں جسے یقینی سمجھ کر نظرانداز کر دیا جائے بلکہ ان کی آزادی برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد جاری رکھنا ضروری ہے۔